Ramzan Ka Thufa Hakeem Tariq Mehmmod Ubqari

Ubqari Trust
Ubqari Trust
118.2 هزار بار بازدید - 8 سال پیش - رمضان کاتحفہابھی رمضان آرہا ،
رمضان کاتحفہ
ابھی رمضان آرہا ، اچھا یہ رمضان کے ساتھ مخصوص نہیں ہے، ہرپل کے ساتھ ہرلمحہ کے ساتھ، ہرگھڑی کے ساتھ، ہرموسم کے ساتھ، ہرمہینے کے ساتھ۔ میں ایک مثال دے رہا، رمضان آرہا، اگراس کوافطاری کے وقت 27دفعہ پڑھ لیں توکوئی مزیدارچیز نہیں بن جائے گی، ادھرقبولیت کاوقت، گرمیوں کے روزے ، شدت کے روزے، جب پانی پہ نظر، طبیعت چاہ رہی کہ ایکدم پی لی اورایکدم کھالوں، ادھررمضان کایہ انداز ادھربے چینی، بے کلی ،بیقراری، ادھرقبولیت کی گھڑی کاوعدہ، ادھراس کی قبولیت کاوعدہ۔
اَلَّلھُمَّ اغْفِرْلِی وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُوْمِنِیْنَ وَالْمُوْمِنَاتْ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَات
ایک افطارکا وعدہ اورایک اس دُعاکاوعدہ کہ 27دفعہ پڑھ ان لوگوں میں شامل جن کے ذریعے رزق دوں گا ، 27دفعہ پڑھ ان لوگوں میں شامل جن کی دعائیں قبول کروں گا۔ اورفرمایا جو بندہ یہ پڑھتا ہے اس کو مستجاب الدعوات لوگوں میں شامل کرتاہے اورجوشخص پڑھتا ہے اللہ اس کے لیے رزق کے دروازے کھول دیتے ہیں۔ جوشخص پڑھتا ہے اللہ برکت کے دروازے کھول دیتا ہے جوشخص یہ پڑھتاہے اللہ اس کی ایسی دعاؤں کو قبول فرماتا ہے جو سارا عالم مل کر مانگے اوراللہ سے نہ منواسکے اورجب یہ ادنی سا آدمی جب یہ پڑھتا ہے تواللہ اس کی دُعائیں قبول فرماتاہے۔
-----------------------------
Subscribe to our Youtube Video Channel ! @ubqaritrust
Like facebook Page : Facebook: HakeemTariqMehmoodUbqari
Follow Google Plus : https://plus.google.com/+UbqariLahore
Follow on Twitter : Twitter: Ubqari
-----------------------------
8 سال پیش در تاریخ 1395/03/03 منتشر شده است.
118,280 بـار بازدید شده
... بیشتر