Yadashat Aur Hafza Ka Liya Wazifa - Audio Bayan Hakeem Tariq Mehmood

Ubqari Trust
Ubqari Trust
219.2 هزار بار بازدید - 10 سال پیش - یاداشت اور حافظے کے لیے
یاداشت اور حافظے کے لیے لاجواب اورمثال تحفہ: دوچیزوں میں بہت تاثیرایک رب ذدنی علما کی دُعا اوردوسری سورہ الم نشرحایک تسبیح صبح وشام رب ذِدنی علما اور اور سورت الم نشرح 7بار ۔طالب علم، اساتذہ پڑھیں اس کے بہت کمالات ہیں۔حافظہ بڑھتا ہے، یاداشت مضبوط ہوتی ہے ، آئی کیولیول بڑھتا ہے، دل میں وسعت بہت بڑھ جاتی ہے۔ جن کے بچے کند ذہن ہوں ، غبی ہوں، پڑھ نہ سکتے ہوں ۔ پڑھتے ہوں بھول جاتے ہوں یا زیادہ پڑھتے ہوں تھوڑا یاد رہتا ہوں ۔ اُن کے لیے یہ رب ذدنی علما کی دُعا اورسورہ الم نشرح لاجواب ہے۔ بہت کمال کی چیز ہے
10 سال پیش در تاریخ 1393/12/02 منتشر شده است.
219,219 بـار بازدید شده
... بیشتر