Wazifa To Remove Black Magic Spells | Taweez Ka Asar Khatam Karna | Nullify Evil Eye Effects

Nimko TV
Nimko TV
31.3 هزار بار بازدید - 6 سال پیش - گھر سے تعویز ملیں تو
گھر سے تعویز ملیں تو اُنہیں اس طر ح سے ضا ئع کریں۔ خبر دار اُنہیں ایسے ہی پانی میں مت بہا دیجئے گا۔
اگر کسی نے تعو یزات کی مدد سے آپ پر جادو کا وار کیا ہو اور کسی طر ح سے وہ تعویزات آپ کو مل جائیں تو اکثر لوگ بجائے اس کے کہ کسی علم والے کو چیک کروائیں، خود ہی یہ دیکھنے کے لئے کھول لیتے ہیں کہ دیکھیں تو سہی ان میں کیا لکھا ہوا ہے۔ جب اُنہیں کچھ سمجھ نہیں آتی تو پھر دوسرا غلط کام یہ کرتے ہیں کہ اُنہیں پانی میں بہا آتے ہیں۔جس سے مزید نقصان ہونے کا اندیشہ ہو تا ہے۔کیو نکہ اگر کالے علم کے تعویزات کو گندے پانی میں بہا دیا جائے تو اُن کا اثر پہلے سے کہیں زیا دہ ہو جاتا ہے۔ اگر آپ کو بھی کوئی ایسی چیز مل جائے جس کے متعلق آپ کو شک ہو کہ اُس پر کسی نے جادو کر کے آپ کے پاس پہنچا ئی ہے تو پھر اس وڈیو میں بتائے گئے طر یقے سے اُس کے اثر کو زائل کریں۔ انشا ءاللہ اُس پر کیا گیا کالا جادو بالکل ختم ہو جائے گا اور اُ س جادو کی وجہ سے جو بھی نقصانات ہو رہے تھے، وہ ختم ہو جائیں گے۔



--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Subscribe: @nimkotv
Facebook: https://fb.com/nimkotv
---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

____//      More Videos      \\____

کالے جادو /جنات کی نشا نیاں
کالے جادو /جنات کی نشا نیاں
جادو، جنات کے اثرات چیک کرنے کے طریقے
جادو، جنات کے اثرات چیک کرنے کے طریقے
کاروبار پر جادو ۔۔۔ نشانیاں، تشخیص، علاج،حفاظت
کاروبار پر جادو ۔۔۔ نشانیاں، تشخیص، ع...

کہیں آپ پر جادو تو نہیں، خود دیکھ لیں
Jado Bandish Maloom Karne Ka Azmoda A...

جادو کی ایسی کی تیسی
Jadu Jinnat Ka Ilaj | Jadu Jinnat Kha...

مو کل خود تسبیح ہلائے گا، جادو سامنے ہو گا
Jado Bandish Maloom Karnay Ka Anmol A...

شادی میں بندش کے جادو کی نشانیاں
Kalay Jadu ki Nishaniyan │ Shadi Ki b...

نفر ت کے لیے کیے گئے جادو کی نشا نیاں
Kalay Jadu Ki Nishaniyan│Nafrat Kay L...

محبت کے لئے کئے گئے جادو کی نشانیاں
Kalay Jadu ki Nishaniyan│ Mohabbat Ke...

جادو جڑ سے ختم - پارٹ ون
Kalay Jadu Aur Bandish Ka Ilaj - 1 | ...

جادو جڑ سے ختم - پارٹ ٹو
Kalay Jadu Aur Bandish Ka Ilaj-2 | Ba...

دھاگا جادو بتائے گا
Jado Bandish Maloom Karnay Ka Azmoda ...

اتنا سخت جادو، اللہ یہ تو جنات ہیں
Jado Bandish Maloom Karne Ka Anmol Am...

جادو ختم کریں، اپنے سے دور شخص پر
Apnay Say Door Kisi Ka Bi Jadoo Khata...

جادو گھر سے ختم
Kalay Jadu Aur Bandish Ka Ilaj Poray ...

جادو پلٹ جائے
How To Reverse Black Magic In Urdu/Hi...

کھلائے گئے جادو کا علاج
How To Remove Black Magic From Stomac...

جادو سے حفاظت
How To Protect From Black Magic In Is...

گھر میں چھپا ئے تعویز، خود سامنے آجائیں
How To Find Hidden Black Magic In Hom...

جادو کس نے کیا ہے؟ خود دیکھ لیں
How To Find Who Did Black Magic On Yo...

جادو سے لگنے والی بیماریاں، خواتین میں
Diseases Caused By Black Magic | Jadu...

جادو سے لگنے والی بیماریاں، خواتین میں، علاج
Diseases Caused By Black Magic - Trea...

خواتین یہ کام ہر گز نہ کریں
Women Do Not Do This To Prevent Jadoo...

چڑیاں جادو بتائیں گی
Wazifa To Find Black Magic And Evil E...

گلاس تو ڑیں اور دیکھیں، جادو کروانے والا کون ہے
Wazifa To Find Who Did Black Magic On...
6 سال پیش در تاریخ 1397/06/17 منتشر شده است.
31,367 بـار بازدید شده
... بیشتر