WASIF LINES ~~ Durood Sharif (درود شریف)

Hazrat WASIF ALI WASIF Official
Hazrat WASIF ALI WASIF Official
5.9 هزار بار بازدید - 5 سال پیش - درود بھیجنے کیلئے ضروری ہے
درود بھیجنے کیلئے ضروری ہے کہ کوئی نہ کوئی آپ کے اندر ایسی بات، آپ فیصلہ کرو کہ یہ کام میں حضور پاکؐ کیلئے کر رہا ہوں۔ یا کسی بات کو اختیار کرنا یا کسی بات کو نکالنا اپنی زندگی سے۔کوئی برائی دور کرنا اپنے آپ میں سے یا کوئی خوبی اپنانا۔درود بھیجنے کا مفہوم یہ ہے کہ آپؐ پر اور آپؐ کی آل پر۔ آل کے دونوں معنے آپ لے لو، کہ آل جو ہے، یہ جو آل و عیال قسم کی لائن چلی آرہی ہے، فقراء کے ساتھ چلی آ رہی ہے۔ آل کا مطلب یہ ہے جو آپؐ سے محبت میں قریب ہیں اُن کو بھی آل کہتے ہیں۔جو محبت میں قریب ہیں
Devotion
میں قریب ہیں، اُن کو بھی آپ یہی کہیں گے، آپؐ کی آل پر۔ جو درود ہے موجود اللہ تعالٰی نے جو درود مطلب آپ کو قرآن پاک میں بتایا۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
درود یہی ہے اب اِس کے اندر مطلب یہی درود ہے کہ علٰی محمد ؐ وعلی آلِ محمدؐ۔۔۔۔۔
اب اِس کے اندر ہم یہ بھی کہتے ہیں، علٰی اصحابِ محمدؐ، علٰی اولیائے محمدؐ۔ مطلب ہے بے شمار واقعات ازواج۔۔۔آپ درود کو باعثِ جھگڑا نہ بناؤ۔ کہ آپ کھٹے ہو کر دورد بھیج رہے ہو۔ مثلا سلام، احمد رضا خان بریلویؒ کا سلام ہے، بہت مبارک سلام۔ اُس کے اندر بہت ساری باتیں جو ہیں نا اُن لوگوں کیلئے کہی گئی ہیں۔ جو لوگ ایسا نہیں مانتے۔
السلام اے غیب جاننے والیا
غیب جاننے والے ہیں ہی تو پھر بتانے والی کیا بات ہے۔ مطلب یہ ہے نہ ماننے والوں کو۔ یہ ضد آپس کی۔درود بھیجنے کیلئے یہ ہے آپ کی کیفیت وہی ہونی چاہیے، جو آپ کی نماز کی کیفیت ہے۔آپ کی کیفیت میں یہ ہے کہ جب آپ بھیج رہے ہو تو آپ کو سلام کا جواب آئے تو
Receive
کرنے کیلئے بھی آپ کے انداز ایسے ہونے چاہییں۔کہ آپ اُس محفل میں جانے کے انداز کی قبولیت ہو۔ اگر آپ اُس طرح کے قابل نہیں ہو، تو پھر آپ درود نہ بھیجو۔ درود جو ہے نا خاموشی سے بھیجا جائے گا، تنہائی میں بھیجا جائے گا۔ شب کے نصف پہر میں بھیجا جائے گا، پچھلے پہر میں بھیجا جائے گا۔کہتے یہ ہیں آنسوؤں کے ساتھ بھیجا جائے گا۔بیشک مطلب جس طرح بھیجا جائے گا۔درود بھیجنے کا جو ہے نا، روح کے ساتھ بھیجا جائے گا۔ درود بھیجنے کا یہ طریقہ ہے اُس میں انسانی گواہ کی ضرورت کوئی نہیں ہے۔ درود جو ہے نا بس یہی آداب ہیں۔کہ درود بھیجنے والا اِس زندگی کے مسائل کے طور پر درود نہ بھیجے۔ اُس نور سے اقتساب کے طور پر درود بھیجے۔ اللہ اور اللہ کے فرشتے، درود کا جو ہے نا سٹینڈرڈ یہ ہے۔آپ دیکھو نا اُس محفل میں کون کون لوگ گئے ہوں گے۔ کہتے اِس اِس طرح کہ لوگ گئے ہیں، اُس محفل میں سب جو ہوتے ہیں نا جی وہ ذرا سیاہ لباس پہن کے جاتے ہیں مجھے بھی بلایا گیا۔ تو پھر سیاہ لباس نہیں سیاہ پٹکا ہی باندھ لو۔آپ کو پتہ ہے نا اِس انداز کے لوگ ہیں، تو درود کی محفل میں اللہ اور اللہ کے فرشتےہیں ہی سہی۔ تو اب آپ مطلب اُس محفل کے طور پر وہی کام کرنے لگے ہو۔ تو کچھ نہ کچھ آپ کے اندر نورانیت کا ضرور ہونا چاہیے۔
For Official Website:::   http://wasifaliwasif.pk ___
Online BookShop:::       https://kashifpublications.com

Shab Chiragh (Urdu Poetry) 1978
Kiran Kiran Sooraj (Aphorism) 1983
The Beaming Soul (English Version of Kiran Kiran Sooraj) 198?
Dil Darya Samundar (Essays) 1987
Qatra Qatra Qulzum (Essays) 1989
Ocean in Drop (English version Of Qatra Qatra Qulzam) 19??
Harf Harf Haqeeqat (Essays) 1994
Bharay Bharolay (Punjabi Poetry) 1994
Shab Raaz (Urdu Poetry) 1994
Baat Say Baat (Aphorism) 1995
Gumnam Adeeb (Letters) 19??
Mukalama (Dialogue, Speeches & Interview) 19??
Ziker-e-Habeeb (Na'tia Poetry) 2004
Dareechay (Aphorism) 2004
WasifYat (Essays) 2013
Kulyat-e-Wasif Ali Wasif (Poetry) 2014
Aqwaal-e-Wasif Ali Wasif Ka Encyclopedia 2014
Guftgoo (Questions & Answers Series – 30 volumes)
Guftgoo 1–5 (volume 1) 2015
Guftgoo 6–10 (volume 2) 2015
Guftgoo 11–15 (volume 3) 2015
Guftgoo 16–20 (volume 4) 2015
Guftgoo 21–25 (volume 5) 2015

محفلِ گفتگو
حضرت واصف علی واصف رح
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh  ...

WASIF ALI WASIF BOOKS
WASIF ALI WASIF POETRY
WASIF ALI WASIF KALAM
WASIF ALI WASIF GUFTUGU
WASIF ALI WASIF LECTURES
WASIF ALI WASIF QUOTES
WASIF ALI WASIF NAAT
WASIF ALI WASIF AQWAL
WASIF ALI WASIF LINES
WASIF ALI WASIF SUFISM
5 سال پیش در تاریخ 1398/08/08 منتشر شده است.
5,997 بـار بازدید شده
... بیشتر