WASIF LINES ~~ Pitiful (درد مند بندے کا درد میں اللہ کا لفظ کہنا)

Hazrat WASIF ALI WASIF Official
Hazrat WASIF ALI WASIF Official
18.2 هزار بار بازدید - 6 سال پیش - کچھ لوگ کہتے ہیں اللہ
کچھ لوگ کہتے ہیں اللہ قریب ہوتے تو اتنی کیوں سزا ہوتی۔ یہ سزا نہیں ہے، سزا ہوتی ہے صرف اُن لوگوں کیلئے، جو تکلیف میں اللہ کو چھوڑ دیں۔اور تکلیف میں، بچہ ہے چھوٹا تکلیف ہوتی ہے ماں کو یاد کرتا ہے۔ بندہ اگر اللہ کا بندہ ہے تو تکلیف میں خدا کو یاد کرتا ہے۔درد مند بندے کا درد میں اللہ کا لفظ کہنا، یہ بڑے قریب ہونے کی بات ہے۔آپ بات سمجھ رہے، غم
غم جوانی کو جگا دیتا ہے لطفِ خواب سے
ساز یہ بیدار ہوتا ہے اسی مضراب سے
تو غم جو ہے نا اُس کے اندر انسان اللہ کو پکارتا ہے، تو وہ بڑے درد کی کہانی ہوتی ہے، تو وہ کہانی اللہ کو بہت قریب ہوتی ہے۔اس لیے صاحبانِ فکر اور صاحبانِ قرب جو ہیں یہ سارے صاحبانِ غم ہوئے۔ تو یہ جو
فلیضحکوا قلیلا و لیبکوا کثیرا جزاء بما کانوا یکسبون(82)سورۃ توبہ
کم ہنستے ہیں زیادہ روتے ہیں کیوں روتے ہیں، اُن کو یہاں رونا سکھایا جاتا ہے۔رونا جو ہے یہ ایک قسم کی عطا ہے جو خاص بندوں کیلئے ہے، یہ بڑی دولت ہے نا۔ ہر آدمی کو نہیں ملتا۔تو رونا بذریعہ
Punishment
جو ہے نا یہ پھر اور سزا ہے، دوسری قسم کی شے ہے۔ اُس سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔اسلیئے دیکھا کبھی آپ نے یہ جو کسی شہید کی یاد مناتے ہیں، تو روتے ہیں لوگ یہ جو رونا ہے شہید کی یاد میں، یہ اللہ کے قُرب کی دلیل ہے۔تو شہید کی یاد میں رونا قُرب ہے، عشق میں رونا قُرب ہے، کس کا عشق ہو جو اللہ کے محبوب کسی کا ہو۔ یہ نہ ہو خود ساختہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو اِس کے اندر جو ہے نا اللہ کا قُرب ہونا چاہیے۔تو اللہ تعالٰی کا ریفرینس ہو تو واقعات آپ کے درست ہو جاتے ہیں۔ تو وہ تکلیف جو ریفرینس بن رہی ہے اللہ کا، اُس تکلیف کی تعریف ہے، کہ وہ تکلیفیں جو ہیں نا ہزار باراگر مطلب ہے وہ مانگیں تو
سُکھ دُکھاں تو وارے
دُکھ قبول محمد بخشا راضی رہن پیارے
اگر وہ پیارے ہیں راضی دُکھ میں تو ہمیں دُکھ بھی قبول ہیں۔ تو مطلب یہ ہمارا کام دُکھ سُکھ کا نہیں ہے ہمارا کام راضی رہنا۔اللہ تعالٰی کو راضی رکھنا جو ہے یہ ہمارا کام ہے، اللہ دُکھ دے کے راضی ہوتا ہے سبحان اللہ ہم اِس بات پہ راضی ہیں، سُکھ دے کے راضی ہوتا ہے تو سُکھ بھی قبول ہیں۔وہ تکلیف جو اللہ کے قریب کر رہی ہے وہ تکلیف نہیں ہوتی، وہ تو قریب ہوتا ہے۔

Complete Audio::  https://www.youtube.com/edit?o=U&vide...

For Official Website:::   http://wasifaliwasif.org ___ http://wasifaliwasif.org.pk
Audio Mehfils::: http://wasifaliwasif.org.pk/index.php...
Online BookShop:::       https://kashifpublications.com

Shab Chiragh (Urdu Poetry) 1978
Kiran Kiran Sooraj (Aphorism) 1983
The Beaming Soul (English Version of Kiran Kiran Sooraj) 198?
Dil Darya Samundar (Essays) 1987
Qatra Qatra Qulzum (Essays) 1989
Ocean in Drop (English version Of Qatra Qatra Qulzam) 19??
Harf Harf Haqeeqat (Essays) 1994
Bharay Bharolay (Punjabi Poetry) 1994
Shab Raaz (Urdu Poetry) 1994
Baat Say Baat (Aphorism) 1995
Gumnam Adeeb (Letters) 19??
Mukalama (Dialogue, Speeches & Interview) 19??
Ziker-e-Habeeb (Na'tia Poetry) 2004
Dareechay (Aphorism) 2004
WasifYat (Essays) 2013
Kulyat-e-Wasif Ali Wasif (Poetry) 2014
Aqwaal-e-Wasif Ali Wasif Ka Encyclopedia 2014
Guftgoo (Questions & Answers Series – 30 volumes)
Guftgoo 1–5 (volume 1) 2015
Guftgoo 6–10 (volume 2) 2015
Guftgoo 11–15 (volume 3) 2015
Guftgoo 16–20 (volume 4) 2015
Guftgoo 21–25 (volume 5) 2015

محفلِ گفتگو
حضرت واصف علی واصف رح
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh  ...

WASIF ALI WASIF BOOKS
WASIF ALI WASIF POETRY
WASIF ALI WASIF KALAM
WASIF ALI WASIF GUFTUGU
WASIF ALI WASIF LECTURES
WASIF ALI WASIF QUOTES
WASIF ALI WASIF NAAT
WASIF ALI WASIF AQWAL
WASIF ALI WASIF LINES
WASIF ALI WASIF SUFISM
6 سال پیش در تاریخ 1397/09/01 منتشر شده است.
18,228 بـار بازدید شده
... بیشتر