International Women's Day: Stories of struggle and courage of Pakistani and Indian women

VOA URDU
VOA URDU
527 بار بازدید - 6 ماه پیش - مین ہیٹن نیو یارک میں
مین ہیٹن نیو یارک میں موجود جنوبی ایشیائی خواتین کے پلیٹ فارم 'کملی'  کے زیرِ اہتمام عالمی یومِ خواتین میں مختلف قومیتوں اور ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے امریکیوں نے سنیں پاکستان اور بھارت سے تعلق رکھنے والی خواتین کی جدو جہد اور جرآت کی کہانیاں۔  تقریب میں چلتے ہیں ندا سمیر کے ساتھ۔
6 ماه پیش در تاریخ 1402/12/23 منتشر شده است.
527 بـار بازدید شده
... بیشتر