VOA URDU| Headlines | 07 PM | August 28, 2024 | Khalid Hameed

VOA URDU
VOA URDU
4.4 هزار بار بازدید - 2 هفته پیش - پاکستان کی حکومت نے فوج
پاکستان کی حکومت نے فوج کے لیے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے لیے خصوصی فنڈ کی منظوری دے دی، بھارتیہ جنتا پارٹی کی مغربی بنگال میں ہڑتال، معمولاتِ زندگی متاثر،وائٹ ہاؤس کے مشرق وسطیٰ کے لئےاعلیٰ مشیر بریٹ میک گرک کی دوحہ میں سینئرقطری رہنماؤں سےغزہ جنگ بندی کےحصول کی کوششیں جاری: ہیڈلائنز خالد حمید کےساتھ ------------------------- وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔ براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے    • Headlines with Khalid Hameed   دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360    • View 360°   مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں: youtube.com/user/urduvoanews?sub_confirmation=1 ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔ وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : www.instagram.com/voaurdu/ وائس آف امریکہ کا فیس بک: www.facebook.com/voaurdu/ وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: www.twitter.com/VOAurdu
2 هفته پیش در تاریخ 1403/06/07 منتشر شده است.
4,442 بـار بازدید شده
... بیشتر