Pakistan's First Female Lieutenant General Nigar Johar Khan - Urdu VOA Exclusive Interview

VOA URDU
VOA URDU
1.6 میلیون بار بازدید - 4 سال پیش - نگار جوہر کو پاکستانی فوج
نگار جوہر کو پاکستانی فوج کی پہلی خاتون لیفٹننٹ جنرل ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ وہ پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون سرجن جنرل کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی ہیں۔ وہ اس مقام تک کیسے پہنچیں اور کامیابی کا یہ سفر کن مشکلات کے بعد طے ہوا؟ جانیے نگار جوہر کی کہانی، انہی کی زبانی۔ Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/general-nigar-johar-story-of-success/5808681.html
4 سال پیش در تاریخ 1399/12/20 منتشر شده است.
1,685,744 بـار بازدید شده
... بیشتر