insan dost award By Qais Mansoor Shaikh

AP92 NEWS
AP92 NEWS
7 بار بازدید - ماه قبل - انسان دوست کے چیئرمین قیس
انسان دوست کے چیئرمین قیس منصورشیخ کی جانب سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی حوصلہ افزائی کے لئے شاندار ایوارڈ تقریب لائرز کلب کلفٹن میں منعقد کی گئی جس میں میمن گجراتی سپریم کونسل کے چیئرمین محترم عبد الکریم میگھانی کو بھی ایوارڈ سے نوازا گیا۔میمن ایکسی لینس فورم کے بانی محمد فرحان زکریا ،عزم پاکستان کے محمد سعید سعیدی کو بھی انکی خدمات پر ایوارڈ دیا گیا تقریب میں شہر بھر سے سینکڑوں اداروں اور افراد کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ اس تقریب میں دیگر مذاہب کے زمہ داران نے بھی بھرپور شرکت کی اور ایوارڈز وصول کئے۔اور عبد الکریم میگھانی نے جذبہ خیر سگالی کے تحت پارسی برادری کے منو ایف بدھااور سکھ کمیونیٹی کے مگن سنگھ کو گلدستہ تحفے میں پیش کیا اس موقع پر انکے ہمراہ محمد اقبال مدنی۔ صدیق سوار پٹنہ،محمد فرحان زکریا،محمد سعید سعیدی ودیگر بھی موجود تھے۔
#award #insandost Saeed Saeedi #ap92news
ماه قبل در تاریخ 1403/04/04 منتشر شده است.
7 بـار بازدید شده
... بیشتر