Ranjish Hi Sahi Dil He Dukhany | رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کےلیےآ | Ahmad Fraz Poetry
397 بار بازدید -
ماه قبل
-
Ranjish Hi Sahi Dil He
Ranjish Hi Sahi Dil He Dukhany | رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کےلیےآ | Ahmad Fraz Poetry
#ahmadfraz #Ranjish #UrduGhazal #urdupoetry
#urdushayari
Urdu Poetry Of: Ahmad Fraz
Poetry :
Poetry Recitation: Jam Zafar
____
BAZME JAM CLASSICAL URDU POETRY CHANNEL.
Bazme Jam (بزم جام) is an Urdu literary (Adabi) channel on YouTube.
We present recitations of masterpieces of Urdu poetry, Shayari, Ghazals, Nazam, Masnavi, Sofiyana Kalam, Marsia, Nat, Noha and Kids Nazam etc in the voice of "Jam Zafar" with a classical background music enhance the beauty of poet's poetry melt the ears of the listeners.
SUBSCRIBE NOW MY YOUTUBE CHANNEL BAZME JAM
[email protected]
Facebook;
Facebook: zafarjam.iqb..
Twitter:
https://twitter.com/ZafarJam4?t=cJhXR...
Instagram
بزم جام کا شمار یوٹیوب کے معیاری ترین ادبی چینل میں ہوتا ہے جس پر اردو شعرو ادب کے کلاسک شاہکار شاعری، غزل، نظم، مثنوی، صوفیانہ کلام، مرثیہ، نوحہ، نعت اور بچوں کی نظمیں جام ظفر کی آواز میں پیش کیے جاتے ہیں۔ ہم اپنے تمام سامعین اور قدرانوں کے شکر گزارہیں جنہوں نے اس کاوش کی حوصلہ افزائی کرکے ہمیں اردو ادب کے لئیے اپنی خدمات جاری رکھنے کی ہمت بخشی ۔احمد فراز صاحب کی غزل کا متن
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھ
تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تو
رسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم
تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ
اک عمر سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروم
اے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لیے آ
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں
یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
احمد فراز
ــــــــــــــــــــ
Bazme jam, urdu poetry, ahmad faraz shayari, Ranjish hi sahi dil hi dukhany, ghazal, Ahmad faraz poetry, ahmad faraz ghazal, sad shayari, sad poetry, ahmed faraz poetry, ahmad farhad shayari, دکھی غزل, آخری شمعیں بھی بجھانے کے لئے آ, ranjish hi sahi, bollywood songs, ر نجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ, اردو غزل, احمد فراز کی غزل, آپھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ, پندار محبت کا بھرم, Mushaira Media, Best Urdu Poetry Collection, Jashn-e-Rekhta, Bazm-e-Rekhta, Lehja, Best urdu poetry collection, spill poetry, poetry... 💔, UnErase poetry, poem tree-nursery rhyme, goonj waves,

در تاریخ 1403/04/10 منتشر شده
است.
397
بـار بازدید شده