Jaga Ji Lagane ki Dunya - جگہ جی لگانے کی دنیا - Khawja Aziz ul Hasan Majzoob sad poetry
981 بار بازدید -
3 ماه پیش
-
Jaga Ji Lagane ki Dunya
Jaga Ji Lagane ki Dunya - جگہ جی لگانے کی دنیا - Khawja Azizul Hasan Majzoob sad poetry
#naat #kalam #lehja
#BazmeJam #urdunazam #sadpoetry #urdupoetry #LovePoetry #potryریڈنگ
#urdushayari
Urdu Poetry Of: Khawja Azizul Hasan Majzoob
Classical Poetry : Jaga Ji Lagane ki Dunya - جگہ جی لگانے کی دنیا - Khawja Aziz ul Hasan Majzoob sad poetry
Poetry Recitation: Jam Zafar
____
BAZME JAM CLASSICAL URDU POETRY CHANNEL.
Bazme Jam (بزم جام) is an Urdu literary (Adabi) channel on YouTube.
We present recitations of masterpieces of Urdu poetry, Shayari, Ghazals, Nazam, Masnavi, Sofiyana Kalam, Marsia, Nat, Noha and Kids Nazam etc in the voice of "Jam Zafar" with a classical background music enhance the beauty of poet's poetry melt the ears of the listeners.
SUBSCRIBE NOW MY YOUTUBE CHANNEL BAZME JAM
[email protected]
Facebook;
Facebook: zafarjam.iqb..
Twitter:
https://twitter.com/ZafarJam4?t=cJhXR...
Instagram
بزم جام کا شمار یوٹیوب کے معیاری ترین ادبی چینل میں ہوتا ہے جس پر اردو شعرو ادب کے کلاسک شاہکار شاعری، غزل، نظم، مثنوی، صوفیانہ کلام، مرثیہ، نوحہ، نعت اور بچوں کی نظمیں جام ظفر کی آواز میں پیش کیے جاتے ہیں۔ ہم اپنے تمام سامعین اور قدرانوں کے شکر گزارہیں جنہوں نے اس کاوش کی حوصلہ افزائی کرکے ہمیں اردو ادب کے لئیے اپنی خدمات جاری رکھنے کی ہمت بخشی خواجہ عزیز الحسن مجذوبؔ صاحب کا کلام پیش خدمت ہے
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
جہاں میں ہیں عبرت کے ہر سُو نمونے
مگر تجھ کو اندھا کیا رنگ و بُو نے
کبھی غور سے بھی دیکھا ہے تو نے
جو معمور تھے وہ محل اب ہیں سُونے
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
ملے خاک میں اہلِ شاں کیسے کیسے
مکیں ہو گئے لا مکاں کیسے کیسے
ہؤے ناموَر بے نشاں کیسے کیسے
زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
اجل نے نہ کسریٰ ہی چھوڑا نہ دارا
اسی سے سکندر سا فاتح بھی ہارا
ہر ایک چھوڑ کے کیاکیا حسرت سدھارا
پڑا رہ گیا سب یہیں ٹھاٹ سارا
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
تجھے پہلے بچپن میں برسوں کھلایا
جوانی نے پھر تجھ کو مجنوں بنایا
بڑھاپے نے پھر آ کے کیا کیا ستایا
اجل تیرا کر دے گی بالکل صفایا
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
یہی تجھ کو دھُن ہے رہُوں سب سے بالا
ہو زینت نرالی ہو فیشن نرالا
جیا کرتا ہے کیا یونہی مرنے والا؟
تجھے حسنِ ظاہر نے دھوکے میں ڈالا
کؤی تیری غفلت کی ہے انتہا بھی؟
جنون چھوڑ کر اب ہوش میں آ بھی
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
خواجہ عزیز الحسن مجذوبؔ
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
Bazme jam

در تاریخ 1403/01/09 منتشر شده
است.
981
بـار بازدید شده