پی آئی اے کی خصوصی پرواز، اسپین سے کوئی واپس نہ جا سکا | DW Urdu

DW Urdu اردو
DW Urdu اردو
91.4 هزار بار بازدید - 4 سال پیش - اتوار کے روز کورونا وائرس
اتوار کے روز کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں پھنسے 391 ہسپانوی اور پاکستانی شہریوں کو پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے بارسلونا پہنچایا گیا جبکہ پاکستان جانے کے منتظر مسافر واپس نہ جا سکے اور خالی جہاز وطن واپس لوٹ گیا۔ تفصیلات دیکھیے بارسلونا اسپین سے ہمارے نمائندے حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ میں۔

Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Coronavirus #PIA
4 سال پیش در تاریخ 1399/03/03 منتشر شده است.
91,495 بـار بازدید شده
... بیشتر