بحری جہازوں کی زبردست طاقت کا اصل راز: پروپیلرز | DW Urdu

DW Urdu اردو
DW Urdu اردو
66.6 هزار بار بازدید - 4 سال پیش - سمندروں کے راستے کنٹینرز کی
سمندروں کے راستے کنٹینرز کی تجارت روز افزوں ترقی کر رہی ہے اور انہیں لے جانے والے بحری جہاز سائز میں زیادہ سے زیادہ بڑے ہوتے جا رہے ہیں۔ لیکن ان جہازوں کی زبردست طاقت کا اصل راز پانی کی سطح سے نیچے ہے: یہ ہیں، جہازوں کو چلانے والے پروپَیلرز یعنی بڑے بڑے پنکھے، جو جرمنی میں تیار ہوتے ہیں۔ The container trade on the high seas is booming, the ships are getting bigger. But the secret of its enormous power is hidden under the water surface - the big propeller made in Germany. Subscribe: dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu #Sawaal deutsche welle dw urdu
4 سال پیش در تاریخ 1399/02/09 منتشر شده است.
66,613 بـار بازدید شده
... بیشتر