پاکستان بننے سے پہلے: ریاست سوات کی آنکھوں دیکھی کہانی | DW Urdu

DW Urdu اردو
DW Urdu اردو
70.2 هزار بار بازدید - 4 سال پیش - آزاد نوابی ریاست، قیام پاکستان،
آزاد نوابی ریاست، قیام پاکستان، طالبان اور ملالہ یوسفزئی یہ سوات کے اہم واقعات میں سے چند ہیں۔ انگریزی کے ریٹائرڈ پروفیسر محمد شاہ ان واقعات کو قریب سے دیکھنے والے چشم دید گواہوں میں سے ایک ہیں۔ سوات کے زیادہ تر لوگ کھیتی باڑی کرتے تھے لیکن آزاد ریاست کے وقت سے ہی تعلیم حاصل کرنے کے شوقین تھے ۔ تفصیلات مدثر شاہ کی اس رپورٹ میں دیکھیے۔ Subscribe: youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu
4 سال پیش در تاریخ 1399/05/24 منتشر شده است.
70,299 بـار بازدید شده
... بیشتر