Maulana FazluRehman Peshawar Mehngai March 20-11-2021

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
2.3 هزار بار بازدید - 3 سال پیش - اسٹبلشمنٹ کو بتانا چاہتا ہوں،
اسٹبلشمنٹ کو بتانا چاہتا ہوں، اگر تمھیں اپنی عزت عزیز ہے تو تمھیں اس گندے کیڑے کے پیچھے سے ہٹنا ہوگا۔ جب تک تم اس کے پیچھے کھڑے رہے ہوں گے۔ تو میں اسٹیبلشمنٹ کو بتانا چاہتا ہمارا پتھر آئے گا۔ اس کو لگے نا لگے لیکن تمھارے سینے پہ ضرور لگے گا۔

ہو سکتا ہے کسی کو مصلحت کی سیاست کمزور کر دیں، ہو سکتا ہے کسی کو حکومت کی مجبوریاں کمزور کر دیں، ہو سکتا ہے کسی کو اپنے مفادات کی کمزوریاں مجبور کر دیں۔

الحمدللہ! نا اقتدار کی لالچ ہے، نا مفادات کی لالچ ہے۔ اللہ کے لیے اس کے میدان میں نکلے ہیں، ہم لڑتے رہے گے یہاں تک کہ اس نا جائز و ناپاک حکومت کو سمندر برد نا کر دیں۔

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا پشاور مہنگائی مارچ سے خطاب
3 سال پیش در تاریخ 1400/08/29 منتشر شده است.
2,304 بـار بازدید شده
... بیشتر