Maulana Fazl ur Rehman's historic talk at dinner given in honor of the Afghan delegation

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
64.1 هزار بار بازدید - پارسال - افغانستان اورپاکستان یک جان دوقالب
افغانستان اورپاکستان یک جان دوقالب ہیں کوئی انہیں جدا نہیں کرسکتا ،
افغانستان اور پاکستان کے مابین تاریخی،ثقافتی، اسلامی اور خونی رشتےہیں،
ہمیں افغانستان اوراس کی تاریخی شخصیات سے اتناپیارہے کہ ہم اپنے میزائلوں کے نام بھی غوری،غزنوی اورابدالی کے نام پہ رکھتےہیں
ہم افغان قوم کے جذبہ ایمانی، جرات اوران کے جہادکوسلام پیش کرتےہیں
افغان قوم نے عزیمت کاراستہ اختیارکرکے عزت حاصل کی ہے،
افغان قوم کا یہ اعزازہے کہ دوعشروں میں انہوں نے دوسپر طاقتوں کوشکست دی ہے یہ تاریخ کاانوکھا کردارہے
ہم امارت اسلامیہ افغانستان کے اسلامی تشخص ،اس کے استحکام کے لیئے اپنی جان ومال اورخون تک   بہادیں گے
اللہ نے پاکستان اورافغانستان کوجوجغرافیہ دیاہے اس کی قدرکرنی چاہیئے ، افغانستان کاامن پورے خطے کے امن کاضامن ہے۔قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن حفظہ اللہ کی افغان وفد کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر تاریخی گفتگو
پارسال در تاریخ 1402/02/17 منتشر شده است.
64,112 بـار بازدید شده
... بیشتر