Paris Olympics 2024: Pakistani and Indian supporters eager for Arshad and Neeraj's action - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
33.4 هزار بار بازدید - ماه قبل - پیرس اولمپکس میں پاکستان کے
پیرس اولمپکس میں پاکستان کے ارشد ندیم اور انڈیا کے نیرج چوپڑا جیولن تھرو کے مقابلوں میں ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ہوں گے۔
پیرس میں مقیم پاکستانی اور انڈین نژاد لوگوں کو  ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کے مابین مقابلےکا بیتابی سے انتظار ہے۔
ویڈیو: عمر دراز ننگیانہ
#parisolympics2024 #arshadnadeem #neerajchopra #bbcurdu

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
ماه قبل در تاریخ 1403/05/15 منتشر شده است.
33,448 بـار بازدید شده
... بیشتر