Sairbeen : Manipur violence, what is happening and why? - BBC

BBC News اردو
BBC News اردو
436.4 هزار بار بازدید - 12 ماه پیش - ** پروگرام میں شامل بعض
** پروگرام میں شامل بعض تفصیلات آپ کے لیے تکلیف کا باعث ہو سکتی ہیں **

انڈین ریاست منی پوری  میں خواتین کے ساتھ تشدد  کے واقعات نے آخر کار دنیا کا دھیان ان  فسادات  کی طرف کھینچا جو کئی ماہ سے وہاں جاری ہیں۔ پہلے دو خواتین کو برہنہ کر کے پریڈ کرائے جانے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی اور پھر   وہاں سے خواتین کے ساتھ تشدد کے اور بھی واقعات سامنے آنے لگے۔۔۔۔  تو آخر منی پور میں ہو کیا رہا ہے ؟

ایڈیٹر: حسین اسکری
میزبان: ثمرہ فاطمہ
پروڈیوسر: خدیجہ عارف، عمر آفریدی، کاشف قمر، فراز ہاشمی
رپورٹر: دویا آریا، نیتن سریواستوا، سراج علی


CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
12 ماه پیش در تاریخ 1402/05/04 منتشر شده است.
436,489 بـار بازدید شده
... بیشتر