جرمنی میں تعلیم کے بعد کامیاب کیریئر کیسے ممکن بنایا جائے؟ | DW Urdu

DW Urdu اردو
DW Urdu اردو
39.7 هزار بار بازدید - 3 سال پیش - پاکستان کے شہر کراچی سے
پاکستان کے شہر کراچی سے تعلق رکھنے والے ارسلان منہاس گزشتہ اکیس سالوں سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے سے منسلک ہیں۔ جرمنی میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ میونخ میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں ریجنل وائس پریزیڈنٹ پری سیلز کے عہدے پر فائض ہیں۔ ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی سیریز ’یورپ میں کامیاب پاکستانی‘ ميں عرفان آفتاب کی ویڈیو رپورٹ

-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #PakistaniEntrepreneurs
3 سال پیش در تاریخ 1400/07/28 منتشر شده است.
39,710 بـار بازدید شده
... بیشتر