Kurram Special Peanuts, Mongphali || کرم کے مشہور مونگ پھلی

Durand Line Times
Durand Line Times
1.5 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - سرزمین کرم انتہائی زرخیز ہے
سرزمین کرم انتہائی زرخیز ہے یہاں پانی وافرمقدار میں موجود ہے جس کی وجہ سے یہاں پر مختلف پھل، اناج اور سبزیاں اگائی جاتی ہیں۔ مونگ پھلی یہاں کے مشہور پیداوار میں سے ایک ہے ملک کے دوسرے حصوں میں اگنے والے مونگ پھلی کے مقابلے میں ضلع کرم کے مونگ پھلی خاص ہے جو سائز میں لمبے اور فی مونگ پھلی میں دانوں کی تعداد تین سے پانچ دانوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
#مونگ_پھلی
#durandline #kurram #peanut #mongphali #seasonalfruits #rivererkurram
2 سال پیش در تاریخ 1401/08/30 منتشر شده است.
1,585 بـار بازدید شده
... بیشتر