Central Kurram Pastawana Waterfall

Durand Line Times
Durand Line Times
407 بار بازدید - 12 ماه پیش - #CentralKurram Pastawana
#CentralKurram Pastawana is a beautiful hilly area that is at a distance of 7 km from Thal #Parachinar road Lower #Kurram Bagan Dadkamar While the Pastawana #waterfall will have to hike for half an hour from Pastwana village. Pastawana is inhabited by the people of the Watizai tribe. This area adds the beauty of the Kurram district. A large number of local tourists come here on the occasion of #Eid and other celebrations, but no steps have been taken by the government to promote tourism here.
We have also seen the beautiful valleys and waterfalls with our friends where we went by rickshaw. #habibi come to pastawana.
#kurram #vlogging #waterfall

سنٹرل کرم پسوانہ ایک حسین پہاڑی علاقہ ہے جو لوئر کرم بگن ڈاڈکمر سے 7 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ جبکہ پستوانہ آبشار کو پستوانہ گاؤں سے آدھا گھنٹے کا ہائیکینگ کرنا پڑے گا۔ پستوانہ میں قوم وتی زئی کے لوگ آباد ہیں۔ یہ علاقہ ضلع کرم کی خوبصورتی میں اضافہ کردیتی ہے۔ یہاں پر عید اور دوسرے خوشیوں کے موقع پر بڑے تعداد میں مقامی سیاح آتے ہیں لیکن حکومت کے طرف سے یہاں پر سیاحت کو فروغ دینے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے ہیں۔
ہم نے بھی اپنے دوستوں کے ساتھ ان حسین وادیوں اور آبشاروں کا نظارہ کیا ہے جہاں ہم رکشہ میں گئے تھے۔ آئے اپ کو بھی دیکھاتے ہیں۔
#kurram #waterfall #cleanwater #cleanwaterforall #spring
12 ماه پیش در تاریخ 1402/04/18 منتشر شده است.
407 بـار بازدید شده
... بیشتر