PTI women workers jailed for 13 months; families allege they're being held in false cases - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
18.4 هزار بار بازدید - ماه قبل - تحریک انصاف سے تعلق رکھنے
تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی چند خواتین گذشتہ 13 مہینوں سے جیل میں ہیں۔ نو مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد گرفتار ہونے والی ان خواتین کو کئی مقدمات کا سامنا ہے۔ تاہم ان کے گھر والوں کی جانب سے حکومت وقت پر یہ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ انھیں بے بنیاد مقدموں میں ملوث کرکے جیل میں رکھا جا رہا ہے۔ یہ 13ماہ کا عرصہ گرفتار خواتین کے گھر والوں کے لیے کیسا تھا دیکھیے اس ویڈیو میں۔

رپوٹر: ترہب اصغر
فلمنگ: کاشف باجوہ اور وقاص انور
ایڈیٹنگ: فرقان الہی

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
ماه قبل در تاریخ 1403/04/21 منتشر شده است.
18,422 بـار بازدید شده
... بیشتر