9th May Violence: What has changed in one year? | Exclusive Documentary - BBC Urdu

BBC News اردو
BBC News اردو
126.6 هزار بار بازدید - 4 ماه پیش - گذشتہ برس سابق وزیرِ اعظم
گذشتہ برس سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی نو مئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے ہونے والی گرفتاری کے بعد پُرتشدد مظاہروں میں کم سے کم 10 جانیں چلی گئیں، سینکڑوں لوگ زخمی ہوئے اور جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ سے حکومت کے مطابق ملک کو ڈھائی ارب روپے کا نقصان پہنچا۔

شاید یہ پہلی مرتبہ تھا کہ یہ مظاہرے اتنے بڑے پیمانے پر کینٹ کی حدود اور فوجی تنصیبات کے سامنے ہو رہے تھے۔ اس واقعے سے جُڑے لوگ ایک سال بعد کیا سوچ رہے ہیں اور جب کور کمانڈر ہاؤس کو جلایا جا رہا تھا اور فوجی املاک کو مسمار کیا جا رہا تھا تب ان کے کیا جذبات تھے؟

نو مئی کے واقعات کے حوالے سے دیکھیے بی بی سی کی خصوصی ڈاکیومینٹری۔

رپورٹر: سعد سہیل
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: نیر عباس



Chapters:
0:00 Introduction
2:11 Events of 9th May
7:53 Crackdown that Followed
14:46 Elections 2024
18:04 Way Forward




CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
4 ماه پیش در تاریخ 1403/02/19 منتشر شده است.
126,641 بـار بازدید شده
... بیشتر