ختم نبوت کا حقیقی مطلب قرآن، حدیث، اور لغت عربی کی روشنی میں - #اسلام #urdu #احمدیہ #bayan

Ahmadiyya Muslim Jama'at
Ahmadiyya Muslim Jama'at
372 بار بازدید - 17 ساعت پیش - انجینئر محمد علی مرزا صاحب
انجینئر محمد علی مرزا صاحب نے اپنی ایک وڈیو https://www.seevid.ir/fa/w/-x2dY2RirX0 میں دعوی کیا ہے کہ اُنہوں نے احمدیوں کا علمی ردّ کیا ہے۔ نیز آپ کہتے ہیں کہ آپکی وڈیو دیکھ کے احمدی اُن کے مسلک کی پیروی شروع کردیں گے۔ احباب سے درخواست ہے کہ پہلے انجینئر صاحب کی وڈیو دیکھ لیں اور پھر اس وڈیو کو دیکھیں تا انجینیئر صاحب کے پیش کردہ دلائل کا رد آپ بخوبی سمجھ سکیں۔ اس وڈیو میں دس دلائل سے ثابت کیا گیا ہے کہ ختم نبوت کا حقیقی عرفان اس دور میں وہی ہے جو جماعت احمدیہ مسلمہ پیش کررہی ہے اور محمد علی مرزا صاحب بمع دیگر علماٗے کرام کے غلطی پر ہیں۔ انہی کے زمرہ میں مولانا جاوید احمد غامدی بھی شامل ہیں۔ https://www.seevid.ir/fa/w/oNVhkr8FZQE تعارف https://www.seevid.ir/fa/w/oNVhkr8FZQE دلیل نمبر 1 ۔ آیت خاتَم النبیین سیاق و سباق کی روشنی میں۔ https://www.seevid.ir/fa/w/oNVhkr8FZQE دلیل نمبر 2۔ عربی لغت کی رو سے خاتَم کا حقیقی عرفان https://www.seevid.ir/fa/w/oNVhkr8FZQE دلیل نمبر 3۔ خاتَم بمعنی مُہر از روئے عربی لغت https://www.seevid.ir/fa/w/oNVhkr8FZQE دلیل نمبر 4۔ خاتَم کا مطلب افضل ترین جس سے آگے کوئی اور نہ ہو۔ https://www.seevid.ir/fa/w/oNVhkr8FZQE دلیل نمبر 5۔حدیث ابرہیم بن محمدﷺ کی وفات اور آپ کا فرمانا کہ اگر یہ لڑکا زندہ رہتا تو نبی ہوتا۔ https://www.seevid.ir/fa/w/oNVhkr8FZQE دلیل نمبر 6۔ حدیث اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتے اور ختم نبوت https://www.seevid.ir/fa/w/oNVhkr8FZQE دلیل نمبر 7۔ حدیث لا نبی بعدی اور ختم نبوت https://www.seevid.ir/fa/w/oNVhkr8FZQE دلیل نمبر 8۔ حدیث میری امت میں تیس جھوٹے دجال نبوت کا دعوی کرینگے https://www.seevid.ir/fa/w/oNVhkr8FZQE دلیل نمبر 9۔ حدیث نبیوں کی آخری اینٹ اور ختم نبوت https://www.seevid.ir/fa/w/oNVhkr8FZQE دلیل نمبر 10۔ حدیث لم یبق من النبوۃ الا المبشرات کہ نبوت میں سے اب سچے خوابوں کے سوا اب کچھ باقی نہیں۔
17 ساعت پیش در تاریخ 1403/07/12 منتشر شده است.
372 بـار بازدید شده
... بیشتر