Faisal Kapadia tells why Strings broke up and how his solo music journey is going| VOA URDU

VOA URDU
VOA URDU
29.7 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - پاکستان کے معروف گلوکار و
پاکستان کے معروف گلوکار و موسیقار اور 30 برس تک 'اسٹرنگز' کا حصّہ رہنے والے فیصل کپاڈیہ نے بینڈ سے علیحدگی کے ایک سال بعد حال ہی میں دو گانوں کے ذریعے واپسی کی ہے۔ فیصل کپاڈیہ کا کہنا ہے کہ اسٹرنگز کے خاتمے کے بعد وہ دو دن تک روتے رہے تھے۔ وہ بینڈ ان کی شناخت تھا لیکن اب وہ خود کو سولو آرٹسٹ کے طور پر دریافت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دیکھیے فیصل کپاڈیہ کا انٹرویو وائس آف امریکہ کے عمیر علوی کے ساتھ۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/interview-o...
2 سال پیش در تاریخ 1401/01/11 منتشر شده است.
29,702 بـار بازدید شده
... بیشتر