6 Bismillah 5 Surtain Hakeem Tariq Mehmmod Ubqari

Ubqari Trust
Ubqari Trust
19.6 هزار بار بازدید - 8 سال پیش - 6بسم اللہ 5سورتیںیقین کے ساتھ
6بسم اللہ 5سورتیں
یقین کے ساتھ اس عمل کو کرواس کے ساتھ وعدہ ہیں سکھ کے، زندگی کے سفرکوراحت کے ساتھ گزرنے کے ، اس میں وعدے ہیں آزمائشوں سے بچنے کے، اس میں وعدے ہیں، جادو کے ہٹنے کے، اس میں وعدے ہیں جنات سے دُوررہنے کے، اس میں وعدے ہیں۔ یہ لفظ نہیں اس سورتوں میں وعدے ہیں۔ اورجب بھی ہماری نظرجائے اللہ پہ اوراللہ کے وعدوں پہ۔
مولا میرے لہجے کو نہ دیکھ زیرزبرکی غلطی، اللہ میرے دل کو نہ دیکھ یقین کی کمزوری، اللہ میرے جسم کونہ دیکھ خطاؤں سے پُر، اللہ میرے اس زمانے کو نہ دیکھ فتنوں کو دَور، بے برکتی کادَور۔ مولا تو ویہی رب ہے نہ میرے آقاﷺ مدینے والے کا، توویہی رب ہے نہ موسیٰ کا ، عیسیٰ کا، توتو ویہی رب ہے جو آدم کارب تھا ، توتوویہی ہے نا۔
8 سال پیش در تاریخ 1395/01/24 منتشر شده است.
19,662 بـار بازدید شده
... بیشتر