Surah Kafroon Sa 8 Baimaroon Ka Ilaj Wazifa Hakeem Tariq Mehmood

Ubqari Trust
Ubqari Trust
289.4 هزار بار بازدید - 7 سال پیش - سورہ کفرون سے 8 بیماریوں
سورہ کفرون سے 8 بیماریوں کاعلاج
قل یاایھاالکفرون توننگی تلوار ہے۔ شیطان کے لیے ،جادو کے لیے، جنات کے لیے، باطل کے لیے، فتنوں کے لیے، لاعلاج بیماریوں کے لیے، قل یاایھاالکفرون میں توتاثیربڑی ہے۔سادہ سرسوں/زیتون کاتیل لگالیں ناک کی بڑھی ہوئی ہڈی ختم ہوجاتی ہے۔ نزلہ، کیرا، زکام جن کو چھینکوں کا طوفان ہوتاہے وہ ٹھیک ہوجاتے ہیں۔ جورات کو پُرسکون نیند نہ آنے کی شکایت کرتے ہیں،کم نیندآتی ہے ان سے کہہ دوقل یاایھاالکفرون کاتیل لگاکرسوکردیکھ توصحیح ۔ جوکہتے ہیں دائمی نزلہ ہے ، زکام ہے، ان کو کہہ دو سورہ کفرون والاتیل ناک میں اچھی طرح ئیں۔تیسرا۔ جن کی نظرپہ اثرہو، جن کی دماغ کی رسولیاں، ٹیومرہوں ان کو کہو،ناک میں تیل لگائیں۔ چوتھا جن کو دل کاکوئی مسئلہ ہو دل کی بیماریاں، چاہے وہ ہائی بلڈپریشرہے، لوبلڈپریشرہے، وہ دل کی آرٹریز بند ہیں، بائی پاس ہوچکا ہے یاہونے کی ضرورت ہے۔سوتے وقت ناک میں تیل لگاکرسوجائیں۔ مسلسل معمول بنالیں، ڈراپربنالیں، مضبوط بوتل بنالیں۔ پانچواں، پرانے سے پرانا ہیپاٹائٹس ختم ہوجاتاہے۔ چھٹا، مہروں کامسئلہ ،کمرکامسئلہ، ڈسک کامسئلہ ، جوڑوں کامسئلہ ختم ہوجاتاہے۔ ساتواں، ناک کے اندرلگا تیری پرانی الرجی ہے، تجھے دماغی کمزوری ہے۔ یاداشت کامسئلہ ہے، اعصابی کمزوری ہے، جلدی تھک جاتاہے ۔آٹھواں، ناک میں لگازیرناف بیماریوں کاخاتمہ۔نیت کرلیں اورناف کے اندرلگاجو بندے بے اولاد ہوتے ہیں حیرت انگیزرزلٹ ملتے ہیں۔
7 سال پیش در تاریخ 1396/01/28 منتشر شده است.
289,460 بـار بازدید شده
... بیشتر