Austrian Jew who became the first Pakistani citizen ever - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
49.8 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - کیا آپ جانتے ہیں کہ
کیا آپ جانتے ہیں کہ پہلا پاکستانی پاسپورٹ کس کو ملا تھا؟ یہ کہانی ہے محمد اسد کی جو موجودہ یوکرین کے شہر لیویو میں ایک یہودی خاندان میں پیدا ہوئے۔ اس وقت وہ آسٹریا کے شہری تھے۔ تو پھر وہ پاکستان کیسے پہنچھے اور یہاں کا پاسپورٹ حاصل کرنے والے پہلے شخص کیسے بنے؟ جانیے وقار مسطفیٰ کی اس آڈیو سٹوری میں، جسے ایڈٹ کیا ہے محمد ابراہیم نے۔

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
2 سال پیش در تاریخ 1401/02/30 منتشر شده است.
49,864 بـار بازدید شده
... بیشتر