Salt packing Mehcine | Best idea And Very good business in Pakistan

Hannan Engineering
Hannan Engineering
2.2 هزار بار بازدید - 3 ماه پیش - اس مشین میں آپ 100
اس مشین میں آپ 100 گرام سے لے کے 1000 گرام تک نمک پیک کر سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ اس میں ہلدی پسی ہوئی مرچ اور بھی پاؤڈر نما جو چیزیں ہوتی ہیں وہ آپ پیک کر سکتے ہیں یہ آپ کو حنان انجینئرنگ ورکرز سے ملے گی اگر کسی بھی بھائی نے مشین لینی ہو وہ اس نمبر پر رابطہ کر سکتا ہے ہمارے پاس ہر قسم کی پیکنگ مشین دستیاب ہے نئی اور پرانی مشینوں کی خرید و فروخت بھی کی جاتی ہے پرانی مشینوں کی ریپیرنگ بھی کی جاتی ہے ☎️:03014157591 #hannanengeenringworks #packingmachinery #packingmachine #salt #packing #mehcine #smallbusinessideas #manufacturingbusiness #business #businessideas #food #viralvideo #foryou #foryoupage
3 ماه پیش در تاریخ 1403/04/22 منتشر شده است.
2,297 بـار بازدید شده
... بیشتر