Kala jadu ki Nishaniyan in Urdu│Signs of Black Magic │ Kala Jadu ki Nishaniyan│Jadu ki Aalamat

Nimko TV
Nimko TV
1.3 میلیون بار بازدید - 7 سال پیش - اس وڈیو میں کالے جادو
اس وڈیو میں کالے جادو کی حیران کن علامات بتائی گئی ہیں۔
This video is a great source to know about  symptoms of black magic (jadu).
There are many symptoms of black magic such as
needle sensation in the whole body
body pain
joint pains
breathing difficulty
increased heart beat
Cut to the clothes
feel comfortable in isolation
Thoughts of suicide etc

آج کل جادو کرنا اور کروانا ایک عام سی با ت ہو گئی ہے۔لوگ جادو کرنے کرانے کو کچھ سمجھتے ہی نہیں کہ آ خر ت میں اس کا حساب بھی دینا ہے۔ جس شخص پر جادو کیا جا تا ہے اُ س میں کچھ ایسی علامات آ جا تی ہیں جو جادو سےپہلے اُس شخص میں نہیں ہو تیں۔ مثلاً
جسم میں سو ئیاں چبھنا
جسم میں درد کا رہنا
جو ڑوں کا درد رہنا
سانس تیز تیز آنا
اچانک دل کی دھڑکن کا تیز ہو جانا
کپڑو ں کا جگہ جگہ سے پھٹ جانا
رات کو اچانک جھٹکا لگنا
زہن میں خودکشی کے خیالات آنا شروع ہو جانا
تنہائی میں بیٹھے رہنے کو دل کرنا
وغیرہ وغیرہ، جو کہ اس وڈیو
Kala jadu ki Nishaniyan in Urdu│Signs...
 میں تفصیل سے ذکر کی گئی ہیں۔ آپ پوری وڈیو کو تفصیل سے دیکھیں، یقیناً آپ کی بہت سی مشکلات کا اصل سبب معلو م ہو جائے گا۔
اگر آپ کو لگے کہ ان نشانیوں میں سے کچھ آپ میں بھی موجو د ہیں تو بغیر وقت ضائع کئے آپ مندرجہ ذیل طریقو ں سے کسی بھی طریقے پر عمل کر کے ضرور چیک کر لیں کہ کہیں آپ پر بھی جادو تو نہیں جس کی وجہ سے مشکلات پیدا ہو رہی ہیں۔

جادو، جنات کے اثرات چیک کرنے کے طریقے
جادو، جنات کے اثرات چیک کرنے کے طریقے

اور اگر جادو یا جنات کا اثر واضح ہو جائے تو یہاں جادو کا زبردست علاج مو جو د ہے، بتائے گئے طریقے سے عمل کریں اور جادو، جنات سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارا حاصل کریں۔

جادوکا مکمل علاج ۔۔۔ نشانیاں، تشخیص،علاج، حفاظت
جادوکا مکمل علاج ۔۔۔ نشانیاں، تشخیص،ع...

Subscribe: @nimkotv
Facebook: https://fb.com/nimkotv
---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
7 سال پیش در تاریخ 1396/09/02 منتشر شده است.
1,396,199 بـار بازدید شده
... بیشتر