پر اسرار نیبرا اسکائی ڈسک کا راز | The riddle of the sky disc

DW Urdu اردو
DW Urdu اردو
51.6 هزار بار بازدید - 5 سال پیش - جرمن شہر ہالے کے ما
جرمن شہر ہالے کے ما قبلِ تاریخ کے اسٹیٹ میوزیم میں دنیا کے آثارِ قدیمہ کی اہم ترین دریافتوں میں سے ایک محفوظ ہے۔ تین ہزار چھ سو سال پرانی اسکائی ڈسک، جس پر بتیس ستارے اور ہلال کی صورت چاند کے ساتھ ساتھ سورج کی بھی شبیہ موجود ہے۔ شاید تبھی سے قَمری کیلنڈر کا بھی آغاز ہوا ہو۔ آئیے دیکھتے ہیں ما قبل تاریخ کے کچھ عجوبے۔
The sky disc from Germany is one of the world's most significant archaeological finds ever.  The 3600 years old disc representated of 32 stars, a sickle moon and a golden circle۔  This group of seven stars must be the Seven Sisters, also known as the Pleiades۔ The monitoring of the moon and the Pleiades position give a rule for inserting an extra intercalendary month in the year.

Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal
5 سال پیش در تاریخ 1398/04/16 منتشر شده است.
51,690 بـار بازدید شده
... بیشتر