The Missing Cryptoqueen Ruja Ignatova: Dead or Alive?

BBC News اردو
BBC News اردو
64.9 هزار بار بازدید - 2 ماه پیش - 4.5 بلین ڈالر کا فراڈ
4.5 بلین ڈالر کا فراڈ کر کے غائب ہونے والی ’کرپٹو کوئین‘ روجا اگناتووا ایف بی آئی کی 10 سب سے زیادہ مطلوب افراد کی فہرست میں ہیں۔ پانچ سال کی بی بی سی کی تحقیق میں اس کہانی کے چند اہم پہلو سامنے آئے ہیں۔
کیا کرپٹو کوئن پیسے لے کر غائب ہو گئیں یا ان کے محافظوں نے ہی ان کا قتل کر دیا؟

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
2 ماه پیش در تاریخ 1403/03/27 منتشر شده است.
64,946 بـار بازدید شده
... بیشتر