BBC Exclusive: Inside Islamabad's Coronavirus ICU - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
727.5 هزار بار بازدید - 4 سال پیش - پاکستان میں ڈاکٹروں اور دیگر
پاکستان میں ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے کو کورونا وائرس سے متاثرہ  مریضوں اور ان کے اہلخانہ کی جانب سے دھمکیوں کا سامنا رہا ہے۔ طبی عملے کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی علامات کو چھپایا جاتا ہے اور اسے ایک سٹیگما سمجھا جاتا ہے۔ کئی لوگ اب بھی اسے جھوٹ قرار دیتے ہیں، اور کچھ کے خیال میں ڈاکٹر مریضوں کو مار رہے ہیں۔
بی بی سی کی نامہ نگار فرحت جاوید اور موسی یاوری کو اسلام آباد کے سرکاری اسپتال پمز کے کورونا آئی سی یو میں خصوصی رسائی دی گئی۔ انہوں نے وہاں تعینات ڈاکٹروں سے ملاقات کی جو وائرس کے ساتھ ساتھ افواہوں کے خلاف بھی لڑ رہے ہیں۔

#Coronavirus #Pakistan #ICU #Islamabad


CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
4 سال پیش در تاریخ 1399/04/31 منتشر شده است.
727,554 بـار بازدید شده
... بیشتر