Pakistani actress Sarah Khan on her work, marriage and what she shows on social media - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
850.9 هزار بار بازدید - 3 سال پیش - 'میں چاہتی ہوں لوگ دیکھیں
'میں چاہتی ہوں لوگ دیکھیں کہ فلک جیسے آدمی بھی ہوتے ہیں جو اپنی بیویوں سے اتنا پیار کرتے ہیں'

سارہ خان اور فلک شبیر کی شادی سے لے کر روز مرہ کی زندگی میں اظہار محبت، سب ہی سوشل میڈیا پر نظر آتا ہے۔ کیا یہ صرف دکھاوا ہے  یا اس کا کوئی اور مقصد بھی ہے؟ جانیے براق شبیر کے ساتھ اداکارا سارہ خان کی اس خصوصی گفتگو میں!

وڈیو ایڈٹ: محمد نبیل



CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
3 سال پیش در تاریخ 1400/02/06 منتشر شده است.
850,993 بـار بازدید شده
... بیشتر