Khwaja kutubuddin bakhtiyar kaki | islamic waqia | Mubeen Qasir Official

Mubeen Qasir Official
Mubeen Qasir Official
92 بار بازدید - ماه قبل - Khwaja kutubuddin bakhtiyar kaki |
Khwaja kutubuddin bakhtiyar kaki | islamic waqia | Mubeen Qasir Official



#mubeenqasir_official
#islamiqissay
#islamicstory
#islamiwaqiat




خواجہ قطب الدین بختیار کاکی کی پیدائش 1187ء موافق 582ھ قصبہ اوش کرغیستان میں ہوئی، آپ کا لقب قطب الدین، قطب الاقطاب اور کاکی عرفیت ہے، کاکی کے معنیٰ روٹی کے آتے ہیں، آپ کا نسب پدری حضرت امام حسین ابن علی مرتضیٰ سے ملتا ہے، جب آپ کی عمر پانچ برس کی ہوئی تو آپ کی والدہ ماجدہ نے اپنے پڑوسی بزرگ سے کہا کہ میرے بچے کو کسی اچھے معلم کے سپرد کر دیں تاکہ یہ کچھ علم دین حاصل کر لے، وہ بزرگ اس بچے کو لے کر چلے ہی تھے کہ راستے میں ایک صوفی سے ملاقات ہوئی، بزرگ نے ان سے بچے کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے بتایا کہ یہ ایک اچھے خاندان کا بچہ ہے مگر اس کے والد سید کمال الدین کا انتقال ہو گیا ہے، بیوہ ماں نے مجھے بلا کر کہا کہ اس کو کسی اچھے مکتب میں داخل کر دو، بزرگ نے یہ سن کر فرمایا کہ تم یہ کام میرے سپرد کر دو، میں اس کو ایک ایسے معلم کے حوالے کروں گا جس کے علم کے فیض اور برکت سے یہ بڑا صاحبِ کمال بن جائے گا۔ پڑوسی اس بات کو سن کر بہت ہی خوش ہوا اور بچے کو لے کر اس بزرگ کے ساتھ معلم کے گھر جانے پر راضی ہو گیا۔ یہ دونوں قصبہ اوش کے ایک معلم ابوحفص کے پاس گئے اور خواجہ قطب کو ان کے سپرد کر دیا۔ ساتھ ہی اس بزرگ نے ابو حفص کو ہدایت کی کہ یہ لڑکا اولیاء اللہ میں شمار ہو گا اس لئے اس پر خاص شفقت فرمائیں۔ جب یہ دونوں حضرات چھوڑ کر چلے گئے تو معلم ابو حفص نے ان سے دریافت کیا کہ وہ کون تھے جو تم کو اس مدرسہ میں لائے تھے؟ خواجہ نے کہا کہ میں ان کو بالکل نہیں جانتا۔ میری والدہ نے تو مجھے اپنے پڑوسی کے سپرد کیا تھا۔ یہ بزرگ راستے میں مل گئے اور مجھے آپ کی خدمت میں لے آئے۔ معلم ابو حفص نے جب یہ دیکھا کہ بچہ اس بزرگ کو نہیں جانتا تو انہوں نے بتایا کہ یہ بزرگ دراصل حضرت خضر تھے۔ کم سنی ہی میں بغداد آگئے اور خواجہ معین الدین چشتی سے بیعت کی۔ سترہ برس کی عمر میں خواجہ بزرگ سے خرقہ خلافت پایا۔ کچھ عرصے بعد اپنے پیرو مرشد کی معیت میں ہندوستان تشریف لائے اور دہلی میں قیام فرمایا۔ آپ بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کے مرشد تھے۔ آپ کی طرف دو کتابیں منسوب کی جاتی ہیں۔ ایک دیوان ہے اور دوسری کتاب فوائد السالکین ہے جو تصوف کے موضوع پر قیمتی سرمایہ ہے۔ جواجہ قطب کو سماع سے رغبت تھی۔ دہلی میں محفل سماع کے دوران شیخ احمد جام کا یہ شعر قوال گارہا تھا کہ کُشتگانِ خنجرِ تسلیم را ہر زماں از غیب جانِ دیگر اَست سن کر وجد طاری ہوا۔ کہا جاتا ہےکہ تین روز اسی وجد میں رہے، آخر 27 نومبر 1235ء مطابق 14 ربیع الاول 633ھ کو انتقال فرماگئے۔ نماز جنازہ سلطان التتمش نے پڑھائی۔ آپ کا مزار دہلی
کے علاقہ مہرولی میں واقع ہے۔




Ek Musalman aur Yahudi ka wakya || Sa... =zppNanQqoAEHGsTv



hazrat khizar aleh salam ka waqia | ح...


اس چینل پر آپ کو بزرگان دین المعاملۃ اسلاف طریقت قصص الانبیاء قصص صحابہ قصص الاولیاء اور بھی بہت کچھ آپ کو اس چینل پر ملے گا مزید ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کر لیں شکریہ  ❤ ہم ڈیلی بیس پر آپ حضرات کے لئے مختلف اچھی اچھی ویڈیوز بناتے ہیں امید ہے ہماری ویڈیوز آپ کو پسند آ رہی ہونگی اگر ویڈیو ہماری آپ کو اچھی لگتی ہے تو برائے مہربانی کمنٹس اور شیئر ضرور کر دیا کریں آپ کی حوصلہ افزائی کا تہ دل سے شکریہ


https://www.facebook.com/share/r/ARHf...


https://vt.tiktok.com/ZSFP1JPco/


https://www.facebook.com/share/r/ijNN...



abdullah bin ubai kon tha | Sirat-Un-...


Hazrat Umar Aur Ek Qatil ka Waqia | ح...


hazrat khizar aleh salam ka waqia | ح...




sabaq amoz waqia
sabaq amoz kahani
sabaq amoz waqiat
savaq amoz waqiat in urdu
sabaq amoz kahanian
sabaq amoz story
waqia
sabaq amooz waqia
sabaq amooz qissa
urdu sabaq amoz kahanian
sabaq amoz kahaniyan
aik sabaq amoz waqia
sabaq amoz waqiat hindi
sabaq amoz waqiat in urdu
iman afroz waqia
sabaq azmoz
islmaic waqia
sabaqamoz waqia
sabaq amoz islamic waqia in hindi and urdu
badshah ka waqia
sabaq amoz kahani hindi urdu
sabaq amoz qissa
ماه قبل در تاریخ 1403/03/22 منتشر شده است.
92 بـار بازدید شده
... بیشتر