Adolf Hitler: How did the Hitler spent his last day before he shot himself? - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
42.2 هزار بار بازدید - 2 ماه پیش - 25 اپریل 1945 کے بعد
25 اپریل 1945 کے بعد ہٹلر کی زندگی کا واحد مقصد اپنی موت کی تیاری کرنا تھا۔ اپنی زندگی کے آخری ایام ہٹلر نے ایک بنکر میں گزارے۔ مگر جس دن ہٹلر کی موت ہوئی اس دن ان کے ساتھ کون تھا؟ ان لوگوں نے کیا دیکھا؟ کیا سچ میں ہٹلر نے اسی دن شادی بھی کی تھی؟ یہ سب جانیے اس آڈیو سٹوری میں
تحریر: ریحان فضل
پیشکش: نادیہ سلیمان
ایڈیٹنگ: رباب بتول

#AdolfHitler #Hitler #DeathAnniversary #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
2 ماه پیش در تاریخ 1403/02/11 منتشر شده است.
42,268 بـار بازدید شده
... بیشتر