Protest in Quetta over delay in results

VOA URDU
VOA URDU
6.8 هزار بار بازدید - 7 ماه پیش - بلوچستان میں قومی و صوبائی
بلوچستان میں قومی و صوبائی اسمبلی کی کئی نشستوں پر نتائج کی تاخیر کے خلاف امیدوار احتجاج کر رہے ہیں۔ کوئٹہ میں ہونے والے مظاہروں میں سیاسی رہنماؤں نے نتائج کی تاخیر پر الیکشن کمیشن کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

#VOAPakistanElections #VOAUrdu #Pakistan #Elections
7 ماه پیش در تاریخ 1402/11/20 منتشر شده است.
6,803 بـار بازدید شده
... بیشتر