Non-custom paid vehicles in Quetta | VOA URDU

VOA URDU
VOA URDU
27.9 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کی
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کی سڑکوں پر بڑی تعداد میں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں دکھائی دیتی ہیں۔ بعض افراد تو ان گاڑیوں کو حکومت کی کسی ایمنسٹی اسکیم کے انتظار میں خرید کر گھروں میں رکھ لیتے ہیں۔ لیکن یہ گاڑیاں لائی کہاں سے جاتی ہیں؟ جانیے مرتضی زہری کی اس رپورٹ میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/non-custom-...
2 سال پیش در تاریخ 1401/08/25 منتشر شده است.
27,950 بـار بازدید شده
... بیشتر