Insaf Academy Web & Insaf Academy App

EDUCATORS FINANCE PB INFO
EDUCATORS FINANCE PB INFO
969 بار بازدید - 2 سال پیش - Insaf Academy Web Insaf Academy
Insaf Academy Web Insaf Academy App Insaf Academy Web Review Insaf Academy App Review Insaf Academy is a Joint Initiative of Govt. of Punjab, School Education Department and Punjab Curriculum & Textbook Board ڈاکٹر مراد راس صاحب کا اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو ڈیجیٹل ایرا کے مطابق آٹو میشن ڈرائیو پر لانے کے لئے انتہائی خوش آئند، قابلِ صد تحسین و انقلابی اقدام حکومتِ پنجاب، اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور پنجاب کوریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے اشتراک سے بننے والی ویب سائیٹ اور ایپلیکیشن ٹیچرز، والدین اور طلباء لاگ ان ہو سکتے ہیں۔ ٹیچرز ورچوئل کلاسز کرئیٹ کر سکتے ہیں۔ میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کے لئے سائنس سبجیکٹس کی امتحانات کی تیاری اور سائنس سبجیکٹس سے متعلق مزید سیکھنے کے لئے ایک بہترین ونہایت شاندار پلیٹ فارم
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/23 منتشر شده است.
969 بـار بازدید شده
... بیشتر