FREE CSS Preparation with Scholarship by Qasim Ali Shah Foundation

Qasim Ali Shah Official
Qasim Ali Shah Official
84.7 هزار بار بازدید - 2 سال پیش -
https://bookkaru.com/eventdetail/free...
If you face any technical problem contact "BookKaru" team: +923111999560

ہر سال پاکستان میں بہت سے بچے مقابلے کے امتحانات میں حصہ لیتے ہیں اور بد قسمتی سے ان کی ایک کثیر تعداد ان امتحانات میں ناکام ہو جاتی ہے۔ سال 2020 میں سی ایس ایس کا امتحان دینے والے اٹھارہ ہزار سے زائد طلبہ میں صرف دو فیصد طلبہ اس امتحان میں پاس قرار پائے-
اکثر دیکھا گیا ہے کہ لائق اور محنتی بچے بھی فیل ہو جاتے ہیں کیونکہ وہ کوئی مہنگی اکیڈمی میں داخلہ نہیں لے پاتے اور نہ ہی اُن کے پاس مناسب رہنمائی موجود ہوتی ہے- اس لئے ان کی تیاری اچھی نہیں ہوتی۔
قاسم علی شاہ فاونڈیشن اس سال 50 بچوں کو سی ایس ایس کی فری تیاری کروارہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ پورا سال بچوں کو ماہانہ دس ہزار روپے اسکالرشپ بھی دی رہی ہے۔ اس سارے پروجیکٹ کو میرے بہت ہی پیارے دوست چوہدری اورنگ زیب صاحب فنڈ کر رہے ہیں اور پڑھانے کی ذمہ داری عاصم رضا صاحب اور ان کے ساتھ مختلف بیوروکریٹس اٹھا رہے ہیں۔
اگر آپ اس پروجیکٹ سے استفادہ اٹھانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے لنک پہ کلک کر کے اپنی رجسٹریشن کروائیں اور اس کا ایک تحریری امتحان 17 جنوری2023 کو پنجاب یونیورسیٹی ایگزامینیشن سنٹر وحدت روڈ لاہور میں ہو رہا ہے۔ اس تحریری امتحان کے بعد بہترین پچاس بچوں کا انتخاب کیا جائے گا جن کو سی ایس ایس کی تیاری کروائی جائے گی اور ان کی شخصیت سازی پہ بھی کام کیا جائے گا۔
انشاءاللہ جنوری2023  میں بچوں کا انتخاب مکمل کر لیا جائے گا اور فروری 2023  سے کلاسسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا۔

How to apply online, click this link given below :
https://www.facebook.com/watch/?v=683...

Qasim Ali Shah is not just a Motivational Speaker but an enthusiastic doer. He followed his passions and proved his self a Successful Entrepreneur, Inspiring Teacher, Best-Selling Author, Philanthropist and a Transformational Trainer.

Follow Us On Social Media :

Facebook: Qasim.Ali.Shah
Facebook: qasfound

Twitter: Official_QAS
Twitter: qasfoundation

Instagram: qasimalishahofficial1
SoundCloud: qasimali-shah-169385596

LinkedIn: qasimalishah
LinkedIn: qasim-ali-shah-foundation
2 سال پیش در تاریخ 1401/10/21 منتشر شده است.
84,722 بـار بازدید شده
... بیشتر