The burden of taxes on ordinary Pakistanis in budget 2024-25

VOA URDU
VOA URDU
1.4 هزار بار بازدید - هفته قبل - حکومتِ پاکستان نے بجٹ میں
حکومتِ پاکستان نے بجٹ میں جہاں ٹیکسز کا بوجھ عوام پر ڈالا ہے وہیں آئینی اداروں کے بجٹ میں 62 فی صد تک بڑا اضافہ کیا ہے۔ ماہرین حکومتی اخراجات کم نہ کرنے اور عوام پر ٹیکسز کا بوجھ ڈالنے پر تنقید کر رہے ہیں۔ اس موضوع پر رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید، پروگرام ہے خبروں سے آگے۔
هفته قبل در تاریخ 1403/04/17 منتشر شده است.
1,421 بـار بازدید شده
... بیشتر