Wazifa For Everything Hakeem Tariq Mehmmod Ubqari

Ubqari Trust
Ubqari Trust
272.7 هزار بار بازدید - 8 سال پیش - گھریلوالجھنوں، مشکلات اورناممکن مسائل کے
گھریلوالجھنوں، مشکلات اورناممکن مسائل کے فوری حل کاوظیفہ
میں آپ کو ایک خط سناتاہوں ذرا غورسے اس خط کوسنیے گا۔ میر۱ایک بیٹا اور3بیٹیاں ہیں۔ بڑی بیٹی بے حد ضدی، نافرمان، زبان درازہے۔ ا گھرسے بے انتہا باغی ، ہروقت گالم گلوچ، لڑنا مرنا، چھوٹے بہن بھائیوں کو بلا وجہ مارنا، گھرمیں ٹینشن، لڑائی پھیلانا، ماں باپ کے خلاف بولنا، بغض کینہ رکھنا، غلط حرکتیں کرنا، دشمنوں کو دوست سمجھانا۔ غلط لوگوں سے میل جول ، ہروقت فون پرلڑکوں سے باتیں کرنا۔ غلط اورناجائز قسم کی گفتگوکرنا، ماں باپ منع کر...
8 سال پیش در تاریخ 1394/12/07 منتشر شده است.
272,797 بـار بازدید شده
... بیشتر