اللہ تعالیٰ نے نہر سے اس لیے آزمایا کہ امیر کی اطاعت کون کرتا ہے

TAIBA QURAN Academy
TAIBA QURAN Academy
107 بار بازدید - ماه قبل - اللہ تعالیٰ  نے نہر سے
اللہ تعالیٰ  نے نہر سے اس لیے آزمایا
کہ امیر کی اطاعت کون کرتا ہے



167: یہ دریائے اردن تھا اور یہ امتحان بظاہر یہ دیکھنے کے لئے لیا گیا تھا کہ لشکر کے کتنے لوگ ہیں جو اپنے امیر کی اطاعت کا ایسا جذبہ رکھتے ہیں کہ اس پر اپنی خواہشات کو بھی قربان کردیں کیونکہ اس طرح کی جنگ میں ایسی مضبوط اطاعت کے بغیر کام نہیں چلتا۔


اگر آپ گھر بیٹھے آن لاین قرآن مجید سیکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔
صرف خواتین اور بچوں کو بلکل مفت قرآن پاک کی تعلیم دی جاتی ہے ۔
ہمارا رابطہ نمبر ہے ۔
+92 334 6943499
#quran #tarjmah #surahalbaqarah #shorts #status #islam #muslim #tilawat #recitation #muslimummah #muslimcamunity #alquran #qurantilawat #bestrecitation #bestrecitation #islamic_video
ماه قبل در تاریخ 1403/04/19 منتشر شده است.
107 بـار بازدید شده
... بیشتر