قرآن پاک کی سب سے بڑی آیت آیت دین ہے . Part 2

TAIBA QURAN Academy
TAIBA QURAN Academy
20 بار بازدید - ماه قبل - قرآن پاک کی سب سے
قرآن پاک کی سب سے بڑی آیت آیت دین ہے . Part 2 187: یہ قرآنِ کریم کی سب سے طویل آیت ہے، اور اس میں سود کی حرمت بیان کرنے کے بعد اُدھار خرید وفروخت کے سلسلے میں اہم ہدایات دی گئی ہیں، جن کا مقصد یہ ہے کہ تمام معاملات صفائی کے ساتھ ہوں۔ اگر کوئی اُدھار کسی کے ذمے واجب ہورہا ہو تو اسے ایسی تحریر لکھنی یا لکھوانی چاہئے جو معاملے کی نوعیت کو واضح کردے۔ اس تحریر میں پوری بات لاگ لپیٹ کے بغیر لکھنی چاہئے اور کسی کا حق مارنے کے لئے تحریر میں کتر بیونت سے پرہیز کرنا چاہئے۔ اگر آپ گھر بیٹھے آن لاین قرآن مجید سیکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ صرف خواتین اور بچوں کو بلکل مفت قرآن پاک کی تعلیم دی جاتی ہے ۔ ہمارا رابطہ نمبر ہے ۔ +92 334 6943499 #quran #tarjmah #surahalbaqarah #shorts #status #islam #muslim #tilawat #recitation #muslimummah #muslimcamunity #alquran #qurantilawat #bestrecitation #bestrecitation #islamic_video
ماه قبل در تاریخ 1403/05/20 منتشر شده است.
20 بـار بازدید شده
... بیشتر