Campaigns seek to mobilize voters in swing state of Georgia

VOA URDU
VOA URDU
566 بار بازدید - 4 روز پیش - امریکہ کے صدارتی انتخابات  کے
امریکہ کے صدارتی انتخابات  کے لیے وقت سے پہلے ووٹنگ ریاست جارجیا میں 15 اکتوبر کو شروع ہوگی۔ رائے عامہ کے جائزوں سے ظاہر ہوا ہے کہ وہاں نائب صدر کاملا ہیرس اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مقابلہ سخت ہے۔ وائس آف امیریکہ کے کین فیراباو کی رپورٹ۔
#SCAE24
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔

وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔

براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
Headlines with Khalid Hameed

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
View 360°


مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
https://www.youtube.com/user/urduvoan...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:https://www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : Instagram: voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: Facebook: voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: Twitter: VOAurdu
4 روز پیش در تاریخ 1403/07/06 منتشر شده است.
566 بـار بازدید شده
... بیشتر