Apny Baba Ki laadli hun me,Syed Jan Ali Shah Rizvi noha 2023#ashura #baltinoha #noha #mirhassanmir

Syed Jan Ali Shah Rizvi
Syed Jan Ali Shah Rizvi
153.4 هزار بار بازدید - پارسال - فریاد سکینہ س 😥ہائے بی
فریاد سکینہ س 😥

ہائے بی بی سکینہ 😥
یہ وہ بی بی ہے جس کے بابا کو مقتل میں بے دردی سے شہید کیا گیا، چچا غازی کو بی جدا کیا گیا اور ننھے علی اصغر کو تک بے دردی سے شہید کیا گیا ۔۔۔۔ کربلا میں جب سب شہید ہوگئے تو یہ ننھی بابا کی لاڈلی سکینہ کو اپنے بابا کے لاشے پر بھی رونے نہ دیا طمانچے مارے گئے اور قیدی بنا کر اسیران کے ساتھ شام و کوفہ کے بازاروں اور درباروں میں پھرایے گئے😥
اس قدر ظلم ہوئے بی بی ہر موڑ پہ یہ فریاد کرتی رہیں کہ میں اپنے بابا کی لاڈلی اور چھوٹی زہرا س ہوں مجھے بابا کے سینے پہ سونے کی عادی ہے مجھے پردیس میں نہ ستاو😥😥😭🙏
Noha: اپنے بابا کی لاڈلی (سکینہ)

Kalam: Jinab Toqeer Kamliya

Composed: Jinab Waheed kamaliya

Intro Poetry: Jinab Shams Jaffary

Audio: RWDS Karachi

Video: BDS Skardu

Chorus: Mir Basharat, Abbas Karbalayi&Syed Jan Ali Shah

S.Thankx: Rizvi Brotherx,Mir Basharat Bltstani&Shine Studio.

@syedjaanrizvi72
Only On My Y.T Official Channel👆

Syed Jaan Ali Shah Rizvi
Dasta E Aale Aba Agaipa Shigar
پارسال در تاریخ 1402/05/09 منتشر شده است.
153,424 بـار بازدید شده
... بیشتر