Documentary about Our solar system | نظامِ شمسی کے سیاروں کا مختصر تعارف

HSE Engr Rehman Khan
HSE Engr Rehman Khan
1 هزار بار بازدید - پارسال - #science
#science #documentary #solar #system

نظام شمسی کے سیاروں کا مختصر تعارف
نظامِے شمسی آٹھ سیاروں میں سورج سے سب سے پہلے نمبر پر مرکری آتا ہے
دوسرے نمبر پر وینس ہے
تیسرے نمبر پر ہماری زمین ہے
چوتھے نمبر پر مریخ ہے
پانچویں نمبر پر مشتری ہے
چھٹے نمبر پر سیٹرن  ہے
ساتویں نمبر پر یورینس ہے
آٹھویں نمبر پر نیپچیون ہے
ان سارے سیاروں کا آپ محتصر تعارف کرینگے
ان شاءاللہ اس ویڈیوں میں.......
پارسال در تاریخ 1401/12/08 منتشر شده است.
1,072 بـار بازدید شده
... بیشتر