India: Why do current residents want to sell Jinnah's ancestral home? - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
935.8 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - کیا آپ جانتے ہیں کہ
کیا آپ جانتے ہیں کہ انڈیا کی ریاست گجرات میں پنیلی نام کا ایک گاؤں ہے جہاں پاکستان کے بانی محمد علی جناح کا آبائی گھر ہے۔
گاؤں پہنچتے ساتھ اگر یہ دریافت کیا جائے کہ ’قائد اعظم‘ کے دادا پونجا بھائی کا گھر کہاں ہے تو بچے بھی آپ کو منزل تک پہنچا کر آئیں گے۔ محمد علی جناح کے والد یہ گھر چھوڑ کر کراچی کیسے پہنچے اور اس گھر میں مقیم لوگ اسے بیچنا کیوں چاہتے ہیں جانیے بی بی سی ہندی کی اس ویڈیو میں۔
آواز: ثنا گلزار
رپورٹ: راجنیش کمار، منیش جلوئی

#Jinnah #MuhammadAli #FounderOfPakistan #AncestralHome

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
2 سال پیش در تاریخ 1401/09/04 منتشر شده است.
935,890 بـار بازدید شده
... بیشتر