وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے بار کونسلز کی اپیکس باڈیز کے ارکان کی ملاقات کی اہم جھلکیاں

PMLN Official
PMLN Official
2.2 هزار بار بازدید - 2 هفته پیش - 🔷 وفاقی وزیر قانون اعظم
🔷 وفاقی وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ اور احسن بھون بھی موجود تھے

🔷 وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کاوکلاء کی فلاح وبہبود کی لئے گرانٹ ایک ارب تک بڑھانے کا اعلان

🔷 وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا  خاتون وکلا کے لئے بار کونسل میں مخصوص ہال اور ڈے کئیر سنٹر قائم کرنے کا اعلان

🔷 ملاقات کے دوران اٹک میں دو وکلا کے قتل کی اطلاع پر وزیر اعلی مریم نواز کا گہرے رنج اور دکھ کا اظہار

🔷 وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا

🔷 بارکونسل ایکٹ اور لائیرز پروٹیکشن ایکٹ کے تحت ملزم کے خلاف خصوصی عدالت میں مقدمہ چلانے کی ہدایت

🔷 بہاولپور اور ملتان بار کے صدور کی طرف سے دورے کی دعوت پر بھی آمادگی
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نےپنجاب بار کونسل کو پانچ کروڑ ، بہاولپور اور ملتان ہائیکورٹ بار کے لئے ایک ایک کروڑ گرانٹ کے چیک دئیے

🔷 وکلا برادری کے لئے سرکاری ہسپتالوں میں علاج معالجے کی سہولتیں بحال کرنے پر اتفاقِ

🔷 قانون کی بالادستی کے لئے وکلا برادری کی جدو جہد قابل تحسین ہے۔ مریم نواز شریف

🔷 قانون کی حکمرانی اور فرد کی انصاف تک مساوی رسائی یقینی بنانے کے لیے بھرپور معاونت کریں گے۔ مریم نواز شریف

#TransformingPunjab #development #lawyer #meeting #azamnazeertarar  #convention #cmpunjab #maryamnawaz #punjabgovernment #developmentprojects #budget2024  #cmofpunjab #cabinetmeeting #development #maryamnawazsharif #politicaljourney #pmln #revolutionize #publicservices
2 هفته پیش در تاریخ 1403/03/27 منتشر شده است.
2,249 بـار بازدید شده
... بیشتر