وزیر اعلیٰ مریم نواز کی مون سون سے قبل والٹن روڈ پر عوام کو درپیش مسائل کا ازالہ کرنے کی ہدایت

PMLN Official
PMLN Official
6.3 هزار بار بازدید - 4 روز پیش - وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف عوام کی مشکلات کا جائزہ لینے خود والٹن روڈ پہنچ گئیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز کااے ڈی اے نالہ والٹن  روڈ کی ری ماڈلنگ اور آپ گریڈیشن پراجیکٹ کا دورہ

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے خود دورہ کرکے نالے اور  روڈ کی تعمیر جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ڈیفنس موڑ پر ٹریفک کی صورتحال کا بھی معائنہ کیا

ستمبر تک والٹن روڈ کا  تین رویہ کیرج وے ٹریفک کے لئے کھولنے کی ہدایت

اکتوبر تک دونوں اطراف  چھ رویہ اے ڈی اے نالہ والٹن روڈ   کھولنے  کا حکم

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی سائٹ آفس میں خصوصی اجلاس میں شرکت

سی او او منصور جنجوعہ نے  پراجیکٹ پر تفصیل بریفننگ دی

والٹن روڈ اپگریڈیشن پر پراجیکٹ  کا تفصیلی جائزہ

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی مون سون سے قبل  والٹن روڈ پر عوام  کو درپیش مسائل کا ازالہ کرنے کی ہدایت

عوام کو شدید دشواری کا سا منا ہے۔والٹن روڈ پرا جیکٹ کی جلد تکمیل ناگزیر ہے،مریم نواز

والٹن روڈ کی جلد تکمیل کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں ۔ مریم نوازشریف

عوام کی سہولت اور آسانی اولین ترجیح ہے۔ مریم نوازشریف

اے ڈی اے نالے کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے، دو ڈسپوزل اسٹیشنز  بھی تعمیر ہونگے ۔بریفنگ

قینچی اور فیروز پور سے ڈی ایچ اے جانے والی ٹریفک کے لئیے اوور ہیڈ برج بھی زیر تکمیل ہے۔ بریفننگ
خواجہ سعد رفیق ، صوبائی وزیر اطلاعات عظمی زاہد بخاری۔ معاون خصوصی راشد نصر اللہ ,چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان سی او او بریگیڈیئر  منصور جنجوعہ, دیگر متعلقہ افسر بھی موجود تھے

#uzmabukhari #development #politicaljourney #convention #cmpunjab #maryamnawaz #punjabgovernment #developmentprojects #cmofpunjab #maryamnawazsharif  #cabinetmeeting #kisancard #punjabgovt #suprisevisit #waltonroadproject #meeting
4 روز پیش در تاریخ 1403/04/07 منتشر شده است.
6,316 بـار بازدید شده
... بیشتر